Description
سیٹ آف 15 بکس بائے ابو زید ضمیر حفظہ اللہ
یہ علمی اور دینی خزانہ 15 منتخب کتب پر مشتمل ہے جنہیں معروف اسکالر ابو زید ضمیر حفظہ اللہ نے نہایت تحقیق اور عام فہم انداز میں تحریر کیا ہے۔ ان کتابوں میں عقیدہ، فقہ، اصلاحِ معاشرہ اور روزمرہ کی رہنمائی کے موضوعات شامل ہیں۔
یہ سیٹ ہر گھر اور ہر لائبریری کے لیے قیمتی تحفہ ہے، جو قرآن و سنت کے دلائل کی روشنی میں دین کو سمجھنے اور اس پر عمل کرنے میں مددگار ہے۔
Free Shipping All Over India
Reviews
There are no reviews yet.